آل__جنرل__نالج_____ڈیلی

Muhammad Naeem
0


.#Learn_and_Share_with_other 

#Islamic_Studies_MCQ's


1. آخرت کا لغوی معنی ہے؟

A). پچھلی، بعد والی

B). قیامت 

C). اخروی زندگی 

D). کوئی بھی نہیں 

View Answer


Correct: A


2. قرآنِ حکیم نے آخرت کے لیے ایک اور لفظ استعمال کیا ہے؟

A). الرّعد 

B). السّاعۃ 

C). الحیوان 

D). القارعہ 

View Answer


Correct: C


3. برزخ کسے کہا جاتا ہے؟

A). قبر کو 

B). جہاں روحیں لے جائی جاتی ہیں 

C). علیین کو 

D). سجین کو 

View Answer


Correct: B


4. نیک لوگوں کی روحیں کہاں لے جائی جاتی ہیں؟

A). علیین میں 

B). سجین میں 

C). دونوں میں 

D). ان میں سے کوئی بھی نہیں 

View Answer


Correct: A


5. بد لوگوں کی روحیں کہاں جاتی ہیں؟

A). علیین میں 

B). سجین میں 

C). دونوں میں 

D). ان میں سے کوئی بھی نہیں 

View Answer


Correct: B


6. صور کب پھونکا جائے گا؟

A). جب دجال آئے گا 

B). جب امام مہدی آئیں گے 

C). جب قیامت قائم کرنا ہو گی 

D). جب اعمال نامے دیئے جائیں گے 

View Answer


Correct: C


7. حوض کوثر کہاں واقع ہو گا؟

A). قبر میں 

B). خانہ کعبہ میں 

C). جنت میں 

D). میدانِ حشر میں

View Answer


Correct: D


8. پل صراط کہاں واقع ہو گا؟

A). قبر میں 

B). خانہ کعبہ میں 

C). میدانِ حشر میں

D). جنت میں 

View Answer


Correct: C


9. نہر کوثر کہاں ہے؟

A). میدانِ حشر میں

B). جنت میں 

C). خانہ کعبہ میں 

D). مدینہ میں

View Answer


Correct: B


10. جو لوگ نہ جنت کے مستحق ہوسکتے ہوں گے اور نہ ہی جہنم کے ان کے ٹھکانے کا نام ـــــــــــ ہے؟

A). عرفات 

B). عرفہ 

C). اعراف 

D). معارف 

View Answer


Correct: C


11. جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت کیا دی جائے گی؟

A). حوریں 

B). محلات 

C). باغات 

D). دیدارِالٰہی 

View Answer


Correct: D


12. صور کتنی دفعہ پھونکا جائے گا؟

A). دو 

B). چار 

C). چھ

D). آٹھ 

View Answer


Correct: A


13. پہلی دفعہ صور پھونکے جانے پر تمام ذی روح مر جائیں گے۔ دوسری دفعہ صور پھونکنے پر کیا ہو گا؟

A). سب سجدہ کریں گے 

B).دیدارِالٰہی ہو گا 

C). سب دوبارہ جی اٹھیں گے 

D). سب بے جان ہو جائیں گے 

View Answer


Correct: C

.14. شہادت کا لغوی معنی ہے؟

A). زندہ ہو جانا 

B). گواہی دینا 

C). اقرار کرنا 

D). شہید ہو جانا 

View Answer


Correct: B


15. نماز ـــــــــ عبادت ہے؟

A). بدنی 

B). قولی 

C). مالی 

D). اخلاقی 

View Answer


Correct: A


16. صلٰوۃ کا لغوی معنی ہے؟

A). نماز 

B). دعا، رحمت 

C). پرہیز گاری 

D). ان میں سے کوئی بھی نہیں 

View Answer


Correct: B


17. حضورِاکرمﷺ کا نماز کے متعلق فرمان ہے کہ نماز ــــــــــــــــــ۔؟

A). مومن کا نور ہے 

B). دین کا ستون ہے 

C). جنت کی کنجی ہے 

D). تمام 

View Answer


Correct: D


18. روزہ میں تین چیزوں سے روکا جاتا ہے، کھانے سے، پینے سے اور ـــــــــــــ؟

A). دعا سے

B). نماز سے

C). جماع سے 

D). نہانے سے 

View Answer


Correct: C


19. وہ کونسی رات ہے جسے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا؟

A). شبِ برآت 

B). شبِ قدر 

C). شبِ معراج 

D). شبِ ہجرت 

View Answer


Correct: B


20. وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے حضورِ اکرمﷺ کو اپنے نواسے کا بوسہ لیتے دیکھ کر کہا تھا کہ میں نے تو کبھی اپنے کسی بیٹے کا بوسہ نیں لیا؟

A). حضرت اقرع بن حابس 

B). حضرت قعقاع بن معید

C). حضرت عویمر عجلانی 

D). تمام 

View Answer


Correct: A📱


_*🇵🇰 سوچ بدلے گی تو بدلے گا پاکستان🇵🇰*_

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)