کیا شیر خوار بچے کا پیشاب نجس ہے؟

Muhammad Naeem
0



*جواب:*👶🏻 بچے کا پیشاب نجس ہے۔ *ارشاد نبوی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم* ہے کہ"پیشاب کی ناپاکی سے بچو"


            °°°°🎀°°°°🎀°°°°🎀°°°°


*سوال:عام خیال ہے کہ غیر مذاہب وغیرہ مثلاً عیسائ کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،کھانا پینا جائز ہے جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے برتن 🍲🍛وغیرہ کسی طرح پاک نہیں ہو سکتے؟*


*جواب:* یہود ونصاریٰ بے شک اہل کتاب ہیں لیکن فی زمانہ ان کی مقدس کتابیں تحریف شدہ ہو چکی ہیں۔نیز یہ کہ یہ لوگ محرسات شرعیہ اور نجس اشیاء کا استعمال کرتے ہیں❌ جیسے شراب و خنزیر وغیرہ اس لیے ان کے برتنوں میں ان کے ساتھ کھانا پینا درست نہیں۔احتیاط لازم ہے۔👉🏻


            °°°°🎀°°°°🎀°°°°🎀°°°°


*سوال:ایک برتن میں تیل کا اچار تھا اور تیل برتن کے منہ تک بھرا ہوا تھا۔اس میں ایک چوہیا 🐁🐀گر کر مر گئی تو وہ اچار پاک ہے یا نا پاک،اگر تیل کو اوپر سے ہٹا کر پھینک دیں تو کیا وہ اچار کھا سکتے ہیں یا نہیں؟*


*جواب:* 🥫وہ تیل اور اچار سب نا پاک ہو جائے گااسے استعمال نہ کریں۔تیل اگر جلانے کے کام لاسکتے ہوں تو جلا لیا جائے۔


            °°°°🎀°°°°🎀°°°°🎀°°°°

*سوال"مٹی اور ایلومینیم کے برتن کیسے پاک کریں*


*جواب*🍵🥣مٹی کے یا ایلومینیم کے برتن دھحونے اور مانجنے سے پاک ہو جائیں گے مٹی کے برتن تین مرتبہ دھونے سے پاک ہو جائیں گے۔👉🏻


*اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے علم دین حاصل کریں اور دنیا اور آخرت میں کامیابی پائیں جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا*


🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸❤🤲🌷🤲🌹🤲💚

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)