*دبلاپن۔کمزور جسم کیلے*
چھوٹے. بڑے .آدمی وعورت کیلۓیکساں مفید۔۔
جسم کوموٹا تازہ اورچہرہ بارعب وذی وجاہت بنانےوالی اکسیرھے۔ سب سےپہلےاس دوا کااثر آلات انہظام پہ ھوتاھےجس سےمعدہ کا فعل درست ھوکر بھوک خوب لگتی ھے۔گھی۔دودھ اورمکھن کھانےکی خواہش پیداھوتی ھےچونکہ اس کی سچی خواہش کےبعدکھاٸ ھوٸ غزاخوب اچھی طرح جزو بدن بنتی ھے۔اس لۓدل۔دماغ وجگر اورمعدہ رگوں کوخوب تقویت حاصل ھوجاتی ھےاودنوں میں کمزورسےکمزورانسان مظبوط اورطاقت وربن جاتاھے۔۔
اجزإ نسخہ۔۔۔
ازراقی کڑواہٹ دورکردہ درروغن زردبریاں۔3تولہ
فلفل گرد۔
فلفل دراز۔
زنجبیل۔
دارچینی
سہاگہ
ھرایک تین تولہ
سبکوباریک پیس کرسفوف بنالیں۔
اوراس سےچھ حصہ زیادہ شہدیامصری کاقوام شامل کرلیں بس اکسیربدن تیارھےآپکی۔۔
*مقدارخوراک۔۔*👇
4سے6گرام تک ھمراہ خالص دودھ لیناھے۔دوران استعمال گھی دودھ بکثرت استعمال کرتےرھیں ۔گودیکھنےمیں معمولی اجزإ ھیں لیکن فواٸدمیں اکسیراعظم ھے۔ہرقسم کی کمزوریوں کودورکرکے طاقت پیداکرتا ھے قوت ھاضمہ پراپناخاص اثرکرکےگھی دودھ جزوبدن بناتا ھے اور چہرہ وبدن کی رنگت کوبارعب بنا دیتا ھے اسکومتوواترکھاکرایک ماہ بعدوزن کریں بیش بہااضافہ پاٸیں گے مردوں کےعلاوہ عورتوں کیلۓبھی مفیدھے۔
*کچلہ کی کڑواہٹ دورکرنےکاطریقہ۔*
حسب ضرورت کچلہ لےکرکنوےیاکوٸ بھی پانی صاف میں بھگودیں۔چارپانچ دن بعدجب کچلہ نرم ھوجاۓکاٹ کراسکازہریلاپتہ نکال دیں۔چالیس دن تک پانی اسکابدلتےرھیں۔۔آخرپہ گھی میں بریاں کرلیں۔تیارھےبس۔
*توجہ۔۔اگراحتلام۔یاجریان کامسلہ ھےتوپہلےاسکاعلاج ضروری ھے*
.jpeg)